رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں رزق کی فراوانی کا وظیفہ

اگر آپ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں رزق کی فراوانی چاہتے ہیں تو 
سورۃ مزمل کی تلاوت کا معمول بنا لیں





کم ازکم گیارہ بار یا اکیس بار یا 41 بار روزانہ کا سورۃ مزمل کا تلاوت کا معمول بنا لیں

اس سورۃ مبارکہ کی تلاوت سے نہ صرف یہ کہ رزق کے دروازے کھلتے ہیں بلکہ آپ کا گھر آپ خود جادو ٹونے نے کی بندش بھی دور رہتے ہیں
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے ہے جو کوئی اس سورہ کو مصیبت کی حالت میں پڑے گا اللہ جل شانہ اس کی مصیبت کو دور فرمائے گا

سورۃ المزمل کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں جن میں محبت خاتمہ تنگدستی بے روزگاری  مالی تنگدستی 
اور اس طرح کے بہت سے مسائل کا حل ہے سورہ مزمل کا عمل بہت ہی مجرب اور بہت زیادہ آزمودہ عمل ہے جو لوگ بہت زیادہ پریشان ہیں اور جن کی دعائیں قبول نہیں ہو رہی ہیں جن کے مقاصد پورے نہیں ہو رہے یہ عمل آپ ضرور کر کے دیکھیں انشاء اللہ تعالی علی اللہ عزوجل آپ کی مشکلات دور فرمائے گا
مزید یہ کہ اس کے ساتھ ساتھ قران پاک کی تلاوت کا معمول بنالیں اور پانچ وقت کی نماز کو بھی معمولی کے ساتھ عطا فرمائے

Post a Comment

0 Comments

Close Menu