Current Affair all over the World

 جاپان کا موجودہ وزیر اعظم کون ہے؟


نودا یوشی ہیکو

فامو کشیدہ

یوشیہائیڈ سوگا

شنزو ایبے


ناروے کا موجودہ وزیر اعظم کون ہے؟


جوناس گہر اسٹور

ایرنا سولبرگ

جینز اسٹولٹنبرگ

ان میں سے کوئی نہیں


افغانستان میں طالبان کا موجودہ سپریم لیڈر کون ہے؟


ملا عبدالغنی بردار

ملا ہیبت اللہ اخونزادہ

ملا عبدالحکیم

سراج الدین حقان


ملائیشیا کا موجودہ وزیر اعظم کون ہے؟


مہاتیر بن محمد

اسماعیل صابری یعقوب

محی الدین یاسین

ان میں سے کوئی نہیں


عراق کا موجودہ وزیر اعظم کون ہے؟


مسعودی ہالک

عدنان الزرفی

مصطفی الکاظمی

جواد ظریف


بنگلہ دیش کا موجودہ صدر کون ہے؟


عبدالمنصور

عبدالریحان

عبدالحمید

ان میں سے کوئی نہیں


ایران کا موجودہ صدر کون ہے؟


ابراہیم رئیسی

عبدالناصر ہمتی

محسن رضا

امیر حسین غازیدہ



اسرائیل کا نیا وزیر اعظم کون ہے؟


بنجمن نیتن یاہو

نفتالی بینیٹ

یاسر عرفات

ان میں سے کوئی نہیں


کولینٹ ماکوسو کس ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر ہوا؟


نائجر

مالی

کانگو

تائیون


تاجکستان کا موجودہ صدر کون ہے؟


اشرف غنی

صدر جاپاروف

شوکت مرزایوئیف

امام علی رحمان

Post a Comment

0 Comments

Close Menu